جزی اللہ عنا محمداً ما ہو اہلہ کا ترجمہ

سوال کا متن:

اس دعا کا ترجمہ کیا ہے:  جواب کا متن:

مذکورہ دعا   ’’جَزَی اللّٰهُ عَنَّا مُحَمَّدًا مَّا هُوَ أَهْلُه‘‘ (درود شریف کے کلمات) کا ترجمہ یہ ہے :

’’یا اللہ ہماری جانب سے محمد ﷺ کو ان کی شایانِ شان بدلہ عطا فرم‘‘ا۔  (ماخوذ از ترجمۂ الحزب الاعظم  رشید احمد مولانا موسی سیلودوی) فقط واللہ اعلم

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :144010200700
تاریخ اجراء :10-07-2019