قرآن کریم کی آیت ’’ رب لا تذرنی فردا وانت خیرالوارثین ‘‘ کو ترجمہ کی مناسبت سے حصولِ اولاد کے علاوہ کسی دوسری پریشانی میں پڑھنے کا حکم

سوال کا متن:

قرآنِ مجید میں سورۃ الانبیاء کی آیت نمبر 89 میں دعا ہے حضرت زکریا علیہ السلام کی : {رَبِّ لَا تَذَرْنِيْ فَرْداً وَّاَنْتَ خَیْرُالْوَارِثِیْنَ} ؟

جواب کا متن:

قرآنِ  کریم کی آیت{رَبِّ لَا تَذَرْنِيْ فَرْداً وَّاَنْتَ خَیْرُالْوَارِثِیْنَ}  کو ترجمہ  (اے اللہ! مجھے تنہا نہ چھوڑ اور آپ بہترین وارث ہیں) کی مناسبت سے حصولِ اولاد کے علاوہ اپنی کسی بھی جائز حاجت کے پورا کروانے کے لیے یا کسی بھی پریشانی میں اللہ تعالیٰ سے دعا مانگنے کے طور پر پڑھا جاسکتا ہے، اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :144010200617
تاریخ اجراء :06-07-2019