سوال
قرض سے نجات کے لیے وظیفہ بتا دیں!
جواب
1- پنج وقتہ نمازوں کا اہتمام کریں، اور ہر فرض نماز کے بعد درج ذیل دعا کا اہتمام کریں:
"اَللّٰهُمَّ اکْفِنِيْ بِحَلَالِكَ عَنْ حَرَامِكَ وَأَغْنِنَا بِفَضْلِكَ عَمَّنْ سِوَاكَ".
2- کثرت سے استغفار کریں۔
3- سورۃ الشوریٰ (۲۵ واں پارہ) کے دُوسرے رُکوع کی آخری آیت: {اللَّهُ لَطِيفٌ بِعِبَادِهِ يَرْزُقُ مَنْ يَشَاءُ وَهُوَ الْقَوِيُّ الْعَزِيزُ} اَسی مرتبہ فجر کے بعد پڑھا کریں۔
ان شاء اللہ جلد خلاصی نصیب ہو جائے گی۔ فقط واللہ اعلم