1. دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
  2. ممنوعات و مباحات
  3. ادعیہ / اذکار
  4. اوراد ووظائف

رمضان کا چاند دیکھنے کے بعد عشا سے پہلے ۲۱ مرتبہ سورۃ القدر اور درود شریف پڑھنے کا حکم

سوال

رمضان کا چاند دیکھنے کے بعد عشاء سے پہلے پہلے 21 مرتبہ سورہ قدر اور درود پڑھنا صحیح ہے یا نہیں؟

جواب

ایسا کوئی عمل سنت سے ثابت نہیں ہے، اگر یہ عمل کسی بزرگ کے مجربات میں سے ہو تو وہ ہمارے علم میں نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم


ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :144008200753
تاریخ اجراء :06-05-2019

فتوی پرنٹ