فیملی پلاننگ کاحکم

سوال کا متن:

فیملی پلاننگ کرناکیساہے؟ کن صورتوں میں بچوں میں وقفہ کیا جاسکتاہے؟ کیاجسمانی لحاظ سے دبلاہونے کی وجہ سے دوسرے بچے میں وقفہ لیاجاسکتاہے؟ اگرہاں توکتنا وقفہ لینا صحیح ہے؟ یا خاتون کے موٹاہونے یا کم از کم مزید کمزور نہ رہنے تک رکاجاسکتاہے؟ واضح ہوکہ خاتون کاوزن کم ہے اور وہ انڈرویٹ ہے۔

جواب کا متن:

عورت کی صحت متحمل نہ ہو(اورفقروفاقہ کے اندیشے سے وقفہ نہ کیاجائے)تواولاد میں وقفہ کرنا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم
ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :143505200011
تاریخ اجراء :06-03-2014