سوال
میں UK میں رہتا ہوں یہاں تقریباً خواتین 30 یا 34 سال کی عمر میں بچہ دانی نکلوادیتی ہیں، اس حوالہ سے ہمارا دین کیا کہتا ہے؟
جواب
واضح رہے کہ بچہ دانی نکلواناعورت کا اپنے آپ کو اولاد کی صلاحیت سے محروم کردینا ہے؛ اس لیے جو عورتیں بطورِ رواج اور فیشن کے اپنی بچہ دانیاں نکالتی ہیں وہ حرام کا ارتکاب کرتی ہیں۔فقط واللہ اعلم