کسی لڑکی کے بال اپنے سر پر لگوانا

سوال کا متن:

کیا اپنے سر پر کسی لڑکی کے بال لگوا سکتے ہیں؟

جواب کا متن:

 کسی  دوسرے  انسان کے بال اپنے سرپر لگوانا جائز نہیں، خواہ مرد کے بال ہوں  یا عورت کے۔فقط واللہ اعلم

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :143908200280
تاریخ اجراء :05-05-2018