کیا مشت زنی جائز ہے؟

سوال کا متن:

کیا مشت زنی کرنا جائز ہے یا نہیں ؟

جواب کا متن:

مشت زنی حرام ہے اور اس کے کرنے والے پر حدیث میں لعنت آئی ہے۔فقط واللہ اعلم

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :143710200001
تاریخ اجراء :08-07-2016