TV میں خبریں دیکھنا

سوال کا متن:

TV میں خبریں دیکھنا جائز ہے؟

جواب کا متن:

TV میں خبریں دیکھنا جائز  نہیں، اس میں ذی روح کی  تصاویر اور موسیقی ہوتی ہے۔ فقط واللہ اعلم

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :144010200346
تاریخ اجراء :23-06-2019