ویڈیو کال کا حکم

سوال کا متن:

واٹس ایپ میں آن لائن ویڈیو پر بات کرنا جائز ہے؟ اس طرح کہ انٹرنیٹ کے ذریعے بات بھی ہوتی رہے اور سامنے والے کو آن لائن دیکھتے رہیں؟

جواب کا متن:

مذکورہ صورت میں بھی ویڈیو کال ریکارڈشدہ اورتصویر کے حکم میں ہے؛ لہٰذا آن لائن ویڈیو کال کرنا جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :144008200747
تاریخ اجراء :06-05-2019