جانور کے پائے سے کھال اتارے بغیر جلا کر کھانے کا حکم

سوال کا متن:

 جانور کے پاۓ جلا کر بغیر کھال اتارے  پکا کر کھانا جائز ہے؟

جواب کا متن:

جانور کے پائے سے   کھال اتارے بغیر جلا کر کھانا جائز ہے۔

"وذکر بکر رحمه اللّٰه: أن الجلد کاللحم". (الفتاوی البزازیة علی هامش الفتاویٰ الهندیة، ۶؍۲۹۴) فقط واللہ اعلم

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :144008200084
تاریخ اجراء :10-04-2019