چرس پینے کا شرعی حکم

سوال کا متن:

کیا چرس حرام ہے یا نہیں؟

جواب کا متن:

چرس نشہ آور اشیاء میں سے ہے اور نشہ آور اشیاء کا استعمال شرعاً حرام ہے۔فقط واللہ اعلم

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :144008200732
تاریخ اجراء :06-05-2019