نسوار کے استعمال کا حکم

سوال کا متن:

کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس بارے میں کہ نسوار کا کیا حکم ہے؟

جواب کا متن:

نسوار لگانا جائز ہے تاہم منہ کی بدبو کا ازالہ کیا جائے خصوصا جب نماز پڑھنی ہو تاکہ فرشتوں کے لیے اذیت کا باعث نہ ہو۔۔ واللہ اعلم
ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :143509200017
تاریخ اجراء :15-07-2014