سوال کا متن:
مکتبہ الشاملہ کے سوفٹ وئیر میں موجودعقیدہ کی کتاب " متن الطحاویہ بتحقیق الشیخ الالبانی" معتمد کتاب ہے؟
جواب کا متن:
عقائد میں امام طحاوی رحمہ اللہ کا مختصر رسالہ "العقیدة الطحاویہ" تومستند ہے، لیکن اس پر شیخ البانی رحمہ اللہ کی تحقیق ان کے سلفی المسلک ہونے کی بنا پر کلی طور پر قبول نہیں کی جاسکتی. واللہ اعلم