اللہ تعالی کی ذات کہاں ہے؟

سوال کا متن:

عقائد کی اصلاح اور تعلیم کے لیے  راہ نمائی فرما دیں کہ اللہ تعالی کہاں ہے؟

جواب کا متن:

اللہ تعالی کی ذات ہر جگہ موجود ہے،کسی خاص مکان یا جگہ کے ساتھ مخصوص کرنا درست نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :143406200042
تاریخ اجراء :21-04-2013