یا علی مدد کہنے کا شرعی حکم

سوال کا متن:

یا علی مدد کہنے کا شرعی حکم؟

جواب کا متن:

 ’یاعلی مدد‘کہنے سے مقصود حضرت علی رضی اللہ کو پکار کر ان سے استغاثہ ہو تو یہ شرک ہونے کی وجہ سے ناجائزوحرام  ہے۔ 

"إن الناس قد أکثروا من دعاء غیر الله تعالی من الأولیاء الأحیاء منهم والأموات وغیرهم مثل: یا سیدي فلان أغثني ولیس ذلک من التوسل المباح في شيء ․․․ وقد عده أناس من العلماء شرکًا"․ (روح المعاني: ۲/۱۲۸) فقط واللہ اعلم

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :144004201557
تاریخ اجراء :05-03-2019