اہلِ تشیع کی مجالس میں شرکت کرنا

سوال کا متن:

کیااہلِ تشیع کی محفل میں بیٹھنا اور ان کی تقریریں سننا جائز ہے؟

جواب کا متن:

اہلِ تشییع کی مذہبی تقریبات میں شرکت کرنا یا ان کی مجالس ومحافل میں جاکر ان کی تقریریں سننا جائز نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :144001200152
تاریخ اجراء :19-09-2018