موبائل ہر قرآن کریم پڑھنا جائز ہے

سوال کا متن:

موبائل پر قرآن پڑھنا درست ہے؟

جواب کا متن:

موبائل پر قرآن کریم پڑھنا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :143811200076
تاریخ اجراء :20-08-2017