انشورنس کمپنی میں ملازمت کرنے کا حکم

سوال کا متن:

انشورنس کمپنی میں ملازمت کرنے کا کیا حکم ہے؟

جواب کا متن:

انشورنس کمپنی میں ملازمت کرنا جائز نہیں ہے کیوں کہ انشورنس کمپنی کا کام سود و قمار پر مشتمل ہوتا ہے جو کہ شرعاً ناجائز و حرام ہیں۔ فقط واللہ اعلم

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :144004200779
تاریخ اجراء :21-01-2019