سوال
سال میں کتنے دن ہوتے ہیں جس میں روزہ رکھنا جائزنہیں؟
جواب
سال میں پانچ دن روزہ رکھنا شرعاً منع ہے، ایک عید الفطر کا دن یعنی یکم شوال اورچار دن ذوالحجہ کے مہینے میں ہیں، یعنی دس ذوالحجہ سے لے کر تیرہ ذوالحجہ تک لگاتار چار دن۔ فقط واللہ اعلم