سن 1439ھ میں صدقہ فطر کی مقدار

سوال کا متن:

امسال مقدار صدقہ فطر کیا ہے؟

جواب کا متن:

جامعہ کے دار الافتا کے مطابق کراچی اور اس کے مضافات کےلیے صدقہ فطر کی مقدار اس سال (1439ھ) درج ذیل ہے:

گندم:90

جو:230

کھجور:900

کشمش:1800

فقط واللہ اعلم

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :143909200500
تاریخ اجراء :02-06-2018