روزے میں گلوکوز کی ڈرپ لگانا

سوال کا متن:

کیا ڈرپ (گلیکوز)لگوانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

جواب کا متن:

کسی بھی قسم کی ڈرپ سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔ البتہ روزے میں صرف اس لیے طاقت کی ڈرپ لگانا کہ روزہ نہ لگے، مکروہ ہے۔ فقط واللہ اعلم

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :144008201478
تاریخ اجراء :25-05-2019