روزے کی حالت میں زیرِ ناف بال مونڈنے کا حکم

سوال کا متن:

روزے کی حالت میں شرم گاہ کے بال مونڈناکیسا ہے؟

جواب کا متن:

روزے کی حالت میں شرم گاہ کے بال مونڈنا جائز ہے، اس سے روزے پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔ فقط واللہ اعلم

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :144008201907
تاریخ اجراء :04-06-2019