حالتِ سفر میں روزہ افطار کرنے کا حکم

سوال کا متن:

ایک آدمی نے روزہ رکھ کر سفر شروع کیا اور سفر میں حالت بہت زیادہ خراب ہو گئی اب اس نے روزہ توڑ دیا، کیا حکم ہے؟

جواب کا متن:

مذکورہ صورت میں صرف اس ایک روزے کی قضا لازم ہے۔فقط واللہ اعلم

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :143909201304
تاریخ اجراء :10-07-2018