شوال کے روزوں کا حکم

سوال کا متن:

شوال کے روزوں کی کیا حیثیت ہے؟ آیا یہ مسنون ہیں یا نہیں؟

جواب کا متن:

شوال کے چھ روزے  رکھنا مستحب ہے۔فقط واللہ اعلم

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :143909201059
تاریخ اجراء :26-06-2018