پندرہ شعبان المعظم کا روزہ

سوال کا متن:

پندرہ شعبان المعظم کا ایک ہی روزہ رکھنا چاہیے یا ساتھ میں دوسرا روزہ بھی رکھنا چاہیے؟

جواب کا متن:

صرف پندرہ شعبان کا روزہ رکھنا بھی مستحب ہے، اور اس کے ساتھ مزید روزہ رکھناضروری نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :144008200305
تاریخ اجراء :19-04-2019