پندرہ شعبان کا روزہ مستحب ہے

سوال کا متن:

15 شعبان کے روزے کا حکم کیاہے؟استحباب یا سنت کا اطلاق اس پر ہو سکتا ہے یا نہیں؟

جواب کا متن:

پندرہ شعبان کا روزہ رکھنا مستحب ہے۔ فقط واللہ اعلم

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :144008200244
تاریخ اجراء :17-04-2019