سامانِ تجارت پر زکاۃ

سوال کا متن:

کوئی بھی جائیداد (مکان یا پلاٹ) اگر بیچنے کی غرض سے خریدا جائے، اس پر زکاۃ لاگو ہو گی؟

جواب کا متن:

جی ہاں! اس لیے کہ جب خریدتے وقت یہ نیت ہو تو یہ سامانِ تجارت بن جائے گا۔ فقط واللہ اعلم

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :144008201469
تاریخ اجراء :25-05-2019