گھر کے پھل دار درخت پر عشر کا حکم

سوال کا متن:

ہمارے گھر میں انگور کے دو پیڑ ہیں، جو بارش سے ہی سیراب ہوتے ہیں، جن کا پھل ہم بیچتے نہیں، بلکہ خود کھاتے ہیں یا اقارب کو دیتے ہیں، کیا اس پر عشر ہے؟

جواب کا متن:

گھر میں موجود پھل دار درختوں پر عشر واجب نہیں ہے. فقط واللہ اعلم

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :143909201140
تاریخ اجراء :30-06-2018