کیا صدیقی خاندان میں زکاۃ دی جاسکتی ہے؟

سوال کا متن:

کیا صدیقی خاندان میں زکاۃ دی جاسکتی ہے؟

جواب کا متن:

جی ہاں! اگر وہ نصاب کا مالک نہ ہو تو زکاۃ دی جاسکتی ہے۔ فقط واللہ اعلم

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :144010200235
تاریخ اجراء :18-06-2019