سوال نفلی صدقےسے مسجد میں کام کروانا کیسا ہے؟ جواب نفلی صدقات مسجد کے کاموں میں لگاسکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم