نفلی صدقات سے مسجد کی تعمیر میں حصہ ڈالنا

سوال کا متن:

نفلی صدقےسے مسجد میں کام کروانا کیسا ہے؟

جواب کا متن:

نفلی صدقات مسجد کے کاموں میں لگاسکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :143909201426
تاریخ اجراء :17-07-2018