نانی کے روزوں کا فدیہ اور صدقہ فطر نواسوں کو دینے کا حکم

سوال کا متن:

نواسے یا نواسی جو مستحق ہوں، ان کو نانی کے روزوں کا فدیہ یا صدقہ فطر دیا جا سکتا ہے یا نہیں؟

جواب کا متن:

نانی کے روزوں کا فدیہ اور صدقہ فطر ان کے نواسے اور نواسیوں کو دینا درست نہیں۔فقط واللہ اعلم

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :143909200747
تاریخ اجراء :12-06-2018