سوال
کیا یا صدقہ اور خیرات تعمیرِ مسجد میں دینا جائز ہے؟
جواب
نفلی صدقات اور خیرات تعمیرِ مسجد میں دینا جائز ہے۔زکاۃ، صدقاتِ واجبہ (فطرہ، کفارہ، فدیہ اور نذر) اور حرام مال مسجد کی تعمیر میں دینا جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم