کیا سنینہ صحابیہ کا نام ہے؟

سوال کا متن:

 کیا « جواب کا متن:

« سُنَیْنَه»(مصغر) صحابیہ کا نام ہے، حافظ ابن حجر رحمہ اللہ  نےصحابیات میں ان کا ذکر کیا ہے۔ فقط واللہ اعلم 

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :143907200004
تاریخ اجراء :20-03-2018