مستحاضہ سے ہم بستری درست ہے

سوال کا متن:

دس دن بعد بھی خون جاری رہتا ہے۔ کیا اس حالت میں مباشرت جائز ہے؟

جواب کا متن:

دس دن سے زائد جاری رہنے والا خون ’’استحاضہ‘‘  کہلاتاہے، اور اس دوران شوہرکے لیے بیوی سے ہم بستری جائز ہے۔فقط واللہ اعلم

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :144010200108
تاریخ اجراء :15-06-2019