1. دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
  2. عبادات
  3. طہارت
  4. وضو،فرائض،سنن،آداب اور وضو توڑنے والی اشیاء

موبائل پر تلاوت کرنا

سوال

 بندہ  اپنے موبائل فون پہ تلاوتِ قرآنِ پاک کرے تو کیا یہ جائز ہے یا نہیں؟ اور اس کے لیے باوضو ہونا چاہیے یا نہیں؟

جواب

موبائل پر تلاوت کرنا جائز ہے۔اگر موبائل فون کی اسکرین پر قرآنِ پاک کھلا ہو تو اسکرین پر   بلا وضو ہاتھ لگانا جائز نہیں، دیگر حصوں کو بلاوضو چھو سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم


ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :144007200493
تاریخ اجراء :01-04-2019

PDF ڈاؤن لوڈ