1. دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
  2. عبادات
  3. طہارت
  4. وضو،فرائض،سنن،آداب اور وضو توڑنے والی اشیاء

کیا نسوار سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

سوال

 کیا نسوار سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

جواب

نسوار کھانے سے وضو نہیں ٹوٹتا، تاہم ایسے افراد کو مسجد میں داخل ہونے سے پہلے خوب اچھی طرح سے اپنا منہ صاف کرلینا چاہیے؛  تاکہ منہ میں نسوار کی بو باقی نہ رہے۔ فقط واللہ اعلم


ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :144008200981
تاریخ اجراء :13-05-2019

PDF ڈاؤن لوڈ