سوال
بسا اوقات سجدے میں کڑوا پانی حلق سے منہ میں آ جاتاہے، اس سے وضو ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟
جواب
حلق سے منہ میں کڑوا پانی آنے سے وضو نہیں ٹوٹتا ۔فقط واللہ اعلم