قبلہ کے رخ سے ایک یا دو انگلی کے بقدر انحراف ہونے کی صورت میں نماز کا حکم

سوال کا متن:

اگر قبلہ کے رخ میں ایک یا دو انگلی جتنی تبدیلی ہو تو کیا نماز صحیح ہوجاتی ہے؟

جواب کا متن:

قبلہ کے رخ سے ایک یا دو انگلی کے بقدر  انحراف ہونے کی صورت میں نماز صحیح ہوجائے گی۔ فقط واللہ اعلم

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :144008201893
تاریخ اجراء :03-06-2019