نرم جائے نماز پر نماز پڑھنا

سوال کا متن:

نماز نرم جائے نماز پر نماز پڑھنا کیسا ہے شرعاً?

جواب کا متن:

جائے نماز اتنی نرم ہو کہ سجدہ میں زمین کی سختی محسوس ہو جائے تو نماز جائز ہے اور اگر اس قدرموٹا گدا  یا فوم ہو  جس میں زمین کی سختی محسوس نہ ہوتو اس پر نماز جائز نہیں۔فقط واللہ اعلم

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :143909200939
تاریخ اجراء :22-06-2018