کیا ہیئر ڈائی کرنا جائز ہے؟ کیا ڈائی کرنے کے بعد وضو ہوجاتا ہے؟

سوال کا متن:

کیا ہیئر ڈائی کرنا جائز ہے؟ ہیئر ڈائی کے بعد کیا وضو ہو جاتا ہے؟

جواب کا متن:

سیاہ رنگ کے علاوہ دیگر تمام رنگ سےبال  ڈائی کرنا جائز ہے، بال ڈائنگ کے بعد وضو ہوجاتا ہے۔ فقط واللہ اعلم

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :144008201838
تاریخ اجراء :02-06-2019