سوال
کیا خالہ اور خالو کے ساتھ عمرے پر جاسکتے ہیں؟
جواب
لڑکا اپنی خالہ کے ساتھ عمرے پر جاسکتا ہے؛ اس لیے کہ خالہ اس کی شرعی محرم ہے جب کہ کسی لڑکی کا اپنے خالو کے ساتھ کسی شرعی مرد محرم کے بغیر عمرے پر جانا جائز نہیں ؛کیوں کہ خالو شرعاً محرم نہیں۔فقط واللہ اعلم