بہنوئی سے سالی کا پردہ

سوال کا متن:

سالی کا  بہنوئی سے  پردہ ہے یا نہیں؟

جواب کا متن:

سالی نامحرم ہے ؛ اس لیے سالی پر اپنے بہنوئی سے پردہ کرنا لازم ہے ۔ فقط واللہ اعلم

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :143909202118
تاریخ اجراء :29-08-2018