سوال سالی کا بہنوئی سے پردہ ہے یا نہیں؟ جواب سالی نامحرم ہے ؛ اس لیے سالی پر اپنے بہنوئی سے پردہ کرنا لازم ہے ۔ فقط واللہ اعلم