1. دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
  2. حقوق و معاشرت
  3. باہمی حقوق
  4. میاں ، بیوی کے حقوق

جماع کے دوران اگر حیض آجائے تو جماع ترک کردینا چاہیے

سوال

جماع کے دوران اگر حیض ہو جائے تو  کیا حکم ہے؟

جواب

حالتِ حیض میں ہم بستری از روئے قرآنِ کریم حرام ہے، لہذا صورتِ مسئولہ میں فوری طور پر الگ ہوجانا چاہیے۔ فقط واللہ اعلم


ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :144008200555
تاریخ اجراء :29-04-2019

فتوی پرنٹ