سوال
بعدازحمل کب تک ہم بستری کی اجازت ہے؟
جواب
حالتِ حمل میں کسسی بھی وقت بیوی سے ہم بستری کرنا جائز ہے،شرعی طور پر اس میں کوئی ممانعت نہیں۔ البتہ اگر کوئی طبعی یا طبی عذر ہو تو بات دوسری ہے۔فقط واللہ اعلم