حمل سے بچنے کے لیے انجیکشن لگانا

سوال کا متن:

 میرا ایک دوست ہے سعودی عرب میں کام کرتا ہے، ابھی چھٹی سے آیا ہے، اس نے اپنی بیوی کوبچے رکوانے والاانجگشن لگایاتھا تو اس میں گناہ تو نہیں ہے؟ اس کی 2 سال کی  بچی ہے، ابھی جتنا جلدی اس کاجواب ہو جائے تو ممنون رہوں گا!

جواب کا متن:

صورتِ مسئولہ میں عارضی طور پر حمل سے بچنے کے لیے بیوی کی اجازت سے عارضی اسباب اختیار کیے جا سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :144004201014
تاریخ اجراء :05-02-2019