کونڈم استعمال کرنا

سوال کا متن:

کیا حمل میں وقفہ کے لیے کونڈم (condom) کااستعمال درست ہے ؟ کیوں کہ پےدرپہ دو آپریشن ہو چکےہیں؟

جواب کا متن:

صورتِ مسئولہ میں اگر  بیوی  کی ناقص صحت کے پیش نظر اس کی اجازت سے عارضی مانع حملِ کے طور پر  کونڈم استعمال کرنا چاہیں تو شرعاً اجازت ہوگی۔ فقط واللہ اعلم

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :144004200772
تاریخ اجراء :21-01-2019