بیٹے کا نام رکھنے کے لیے صحابہ کے ناموں میں سے کسی نام کی راہ نمائی

سوال کا متن:

میں اپنے بیٹے کا نام صحابی کے نام پر رکھنا چاہتی ہوں پہلے بیٹے کا نام عیسیٰ ہے۔

جواب کا متن:

آپ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے درج ذیل ناموں میں سے کوئی بھی نام اپنے بیٹے کا رکھ سکتی ہیں:

۱)عبد اللہ ۲)عبد الرحمٰن ۳) ابو بکر ۴) عمر ۵) عثمان ۶)علی ۷) سعد ۸)سعید ۹)معاذ ۱۰)حذیفہ ۔ فقط واللہ اعلم

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :144010200553
تاریخ اجراء :03-07-2019